3 مئی 2026 - 22:58
ویڈیو | امریکی صدی سنہ 2026 میں اختتام پذیر ہوئی

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ ریٹائرڈ فرانسیسی جنرل میچل یاکولیف (Michel Yakovleff) نے کہا: معاہدوں کے ٹوٹ جانے سے، دشمن کے ساتھ عملی سازباز کرنے سے، اور اس عالمی ترتیب کی شکست و ریخت سے، جس کی نوعیت اقتصادی تھی، اور سب کی خدمت کر رہی تھی؛ مجھے یقین ہو گیا ہے کہ امریکی صدی سنہ 2026ع‍ میں اختتام پذیر ہوئی۔ / یہ وہی حقیقت ہے جسے 10 سے 15 سال بعد تاریخ کی کتابیں بیان کریں گی۔

میری نصیحت: تم جو بھی ہو، اپنی قسمت گرتی ہوئی سلطنت سے مت جوڑنا

اور ہاں میچل یاکولیف نے اس سے پہلے ٹرمپ کی طرف سے یورپ کو میدان جنگ میں اتر آنے پر ٹرمپ کے اصرار پر کہا تھا کہ "ٹرمپ کی دوخواست پر ایران کے خلاف جنگ میں شرکت ٹائٹانک جہاز میں سوار ہونے کے لئے سسٹی ٹکٹ لینے کے مترادف ہے، جس سے واپسنی ناممکن ہے۔
Michel Yakovleff نے یہ بھی کہا تھا کہ بنی نوع انسان نے ابھی تک ایسا کوئی بمبار طیارہ یا طیارہ بردار جہاز نہیں بنایا جو آبنائے ہرمز کو فتح کر سکے!
آبنائے ہرمز ایران کے پاس رہے گا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha